اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ذرائع کے مطابق قیمتوں میں اضافہ آج سے ستمبرتک کیلئے نافذ العمل ہوگا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں سال کے تیسرے سہ ماہی کیلئے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔
سعودی میڈیا کے مطابق آکٹین91 کی نئی قیمت1اعشاریہ 53ریال فی لیٹرمقررجبکہ ہائی آکٹیں95کی نئی قیمت2اعشاریہ 18ریال فی لیٹرمقررکردی گئی۔ واضح رہے کہ پہلے آکٹین91 کی قیمت1اعشاریہ 44ریال اورہائی آکٹین95کی قیمت2اعشاریہ 10ریال فی لیٹرتھی۔
/129
16 جولائی 2019 - 04:38
News ID: 961594
سعودی آرامکوکا سال کے تیسرے سہ ماہی کیلئے پٹرول کی قیمت بڑھانے کااعلان کردیا ہے۔